Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 15 - Jul 20
For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15
Description
اقبال اور نیا نوآبادیاتی نظام | Iqbal Niya noabadiyati Nazam( ) Iqbal aur Naya No abadiati Nizam (Neocolonialism) " " "" . . . " " " " . . " " . . . . . . . " ( ) . . " " .
اقبال اور نیا نوآبادیاتی نظام |
(مابعد نوآبادیاتی سیاق میں افکارِ اقبال کا مطالعہ)
Iqbal aur Naya No-abadiati Nizam
ڈاکٹر محمد آصف
نیا نو آبادیاتی نظام (Neocolonialism) اُس "تہذیبی مشن" کا نیا رنگ روپ ہے جس کا آغاز سولہویں صدی میں ہوا اور جس کے "ثمرات" اٹھارویں صدی میں ملنا شروع ہو ئے. یہ نو آبادکاروں کے قدیمی خواب کی تعبیری صورت ہے کہ آج ہم ایسے ممالک کمزور جمہوریت، آئی ایم ایف، عالمی بینک، یورپی یونین، تجارتی منڈیوں میں قیمتوں کے کنٹرول، عالمی ادارہ تجارت.... کی صورت میں بھگت رہے ہیں.
یہ علم، یہ حکمت، یہ تدبر، یہ حکومت
پیتے ہیں لہو، دیتے ہیں تعلیم مساوات
ان موضوعات کو اردو تنقید کی دنیا میں باقاعدہ متعارف کرانے میں محترم ڈاکٹر ناصر عباس نیر کا اساسی کردار ہے.
استادِ محترم ڈاکٹر محمد آصف نے اپنی نئی کتاب "اقبال اور نیا نو آبادیاتی نظام" میں عالمی طاقتوں کی ان ریشہ دوانیوں کو فکرِ اقبال کے تناظر میں نشان زد کیا ہے.
یہ کتاب تین ابواب میں منقسم ہے. پہلا باب امپریلزم، نو آبادیاتی نظام، نیا نو آبادیاتی نظام کے نظریاتی مباحث پر مشتمل ہے، جس میں اس نظام کی ماہیت، نفسیات اور طریق واردات پر بات کی گئی ہے.
دوسرے باب میں نو آبادیاتی نظام کے تاریخی تناظر کو دیکھا گیا ہے. اسی باب کو دو ذیلی ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں عالمی نوآبادیاتی منظر نامہ اور برصغیر کی نوآبادیاتی صورتحال پر بامعنی گفتگو کی ہے.
اقبال اور نیا نو آبادیاتی نظام اس کتاب کا تیسرا باب ہے جس میں ڈاکٹر صاحب نے افکارِ اقبال کا مطالعہ مابعد نوآبادیاتی سیاق میں کیا گیا ہے.
اس انداز میں مطالعہ اقبال کو اب تک نظر انداز کیا گیا ہے چنانچہ فکرِ اقبال پر اس حوالے سے یہ اپنی نوعیت کے ابتدائی تحقیقی کاموں میں سے ایک ہے.
زیر بحث کتاب سے قبل ڈاکٹر صاحب "اسلامی اور مغربی تہذیب کی کشمکش(فکرِ اقبال کے تناظر میں) کے عنوان سے اپنے مطالعات پیش کر چکے ہیں جو ان کے پی ایچ ڈی کے مقالے کی کتابی صورت ہے. یہ مقالہ انھوں نے استادِ محترم ڈاکٹر انوار احمد کی نگرانی میں لکھا تھا.
ڈاکٹر صاحب کا اختصاص یہ ہے کہ انھوں نے فکرِ اقبال کو "رحمتہ اللہ علیہ کی کھونٹی" پر نہیں لٹکایا بلکہ اقبال کو ایک نئے تناظر میں دیکھا ہے.
Shipping Notes
- Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
- Except Preorder products are shipped in 48 hours.
- Delivery to the USA:
- Standard Shipping : 3-10 business days
- If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
- We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
- Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
- To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
- Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy
4.6 ★★★★★
Based on 1938 reviews
Sort
Product Reviews
★★★★★ 4
Family healthy fun
Format: Paperback
Pretty good have had many adventures w his other books as well
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on March 30, 2021
★★★★★ 5
For the rock hound
Format: Paperback
A fun book for the rock hound. I recommend it.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on August 12, 2025
★★★★★ 5
Very good info. For this newbie
Format: Paperback
It's a great book for us new comers to rock hounding recomend this book
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on March 25, 2023
★★★★★ 5
Good
Format: Paperback
Good book
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on March 7, 2024
★★★★★ 5
Great guide for rockhounding in Idaho!
Format: Paperback
This is a great guide that my wife and I have enjoyed finding rocks with.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on March 16, 2023